حالات حاضرہ | 01.12.2008
اوباما کی قومی سلامتی کی ٹیم کا اعلان

اپنی اقتصادی ٹیم کے بعد نو منتخب امریکی صدر باراک اوباما نے اب قومی سلامتی کی ٹیم کا بھی باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ توقعات کے عین مطابق اوباما نے ہلری کلنٹن کو وزیر خارجہ کے عہد کے لئے نامزد کیا ہے۔ »Mehr zu: title"
خبریں
ہلری کلنٹن وزیر خارجہ نامزد
اپنی اقتصادی ٹیم کے بعد نو منتخب امریکی صدر باراک اوباما نے اب قومی سلامتی کی ٹیم کا بھی باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ توقعات کے عین مطابق اوباما ...
»Mehr zu: title"مزید خبریں
کھیل | 01.12.2008
ٹیسٹ سیریز تاحال سوالیہ نشانات کی زد میں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے بھارتی دورے کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔ ممبئی حملوں کے نتیجے میں انگلینڈ ٹیم سات محدود اووروں کے میچوں پر مبنی سیریز کو مکمل کئے بغیر وطن واپس چلی گئی تھی۔ »Mehr zu: title"
تفصیل سے | 01.12.2008
نائجیریا: مذہبی فسادات میں دوسو افرادکی ہلاکت کی سرکاری تصدیق

وسطی نائجیریا میں ہونے والے مذہبی فسادات میں مرنے والوں کے پہلی مرتبہ سرکاری اعداد وشمارجاری کئے گئے ہیں۔ ریاستی وزیراطلاعات Nuhu Gagara کے مطابق مسلم اورکرسچن آبادی کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 200 افراد ہلاک ہوئے۔ »Mehr zu: title"

















